کون سا جملہ درست ہے ؟
- آپ بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں
- آپ مع اہل و عیال تشریف لائیںAnswer
- آپ اہل و عیال کے ہمراہ تشریف لائیں
- آپ معہ اہل و عیال تشریف لائیں
Source: PPSC Assistant Sub Inspector (Assistant Sub Inspector) Punjab Police — 2019found on GK360, TestPointin 2 papers
Explanation coming soon.
